Salmon with maple syrup in the air fryer
This baked salmon is very easy because all you need is an air fryer or oven that will do the job of you. You can even cook another meal while the fish is cooking. All of these factors make this recipe very healthy! There’s no frying it tastes better than fried fish!
Let's, make this delicious salmon in the air fryer.
I am using a frozen pink salmon but you can buy a fresh and already pre-cut one. If you are using frozen fish, take out the fish from the freezer about one hour before cooking.
Maple syrup Salmon:
Ingredients:
Four- salmon fillets( one pound)
Two tbsp- maple syrup
Half tsp- paprika
One tbsp- soy sauce
One tsp- garlic powder
Pinch of black pepper
One tbsp- oil
One tsp- white vinegar
Method :
Cut the fish into four fillets.
In a large bowl, mix all the ingredients and add the salmon. Rub the fish on both sides in the spices and let it marinate for about twenty minutes.
Preheat the fryer to 400 degrees and set the timer to 3 minutes before placing the fish inside.
Place the marinated salmon inside and set the timer for ten minutes.
The exact time will depend on the fish's thickness and the type of fryer you own.
After ten minutes check on the fish. If it is not done ,return the fish to the fryer for two more minutes.
When the fish is golden it is ready! Take it out and serve it with boiled rice or soft wheat, grilled vegetables or fresh salad!!
You can make vegetables in the air fryer or put it in the oven at the same time with the fish!
Just cut your favourite veggies and season them with paprika, salt and pour one tbsp oil. Mix and voila grill them with the fish!!
Don't worry if you don't have an air fryer no big deal. You can bake it in the oven. Or you can cook it in a pan as well. In the pan heat one tbsp oil and add marinated fish, cook it for five minutes on each side on medium heat after five minutes flip the other side add your favourite veggies and cook it the other five minutes! After ten minutes turn off the heat cover the pan with a lid and let it for ten minutes and serve.
Preheat the oven to 375f and bake the fish for 15- 20 minutes or until golden!
Note- ( if you don't like Maple syrup you can skip that)
اون یا ایئر فریئر میں میپل سیرپ کے ساتھ سالمن
یہ بیک ہوا سالمن بہت آسان ہے کیونکہ اسے بنانے کے لیے آپ کو صرف ایئر فریئر یا اون کی ضرورت ہوتی ہے۔ مچھلی کے پکانے کے دوران آپ دیگر کھانے بھی پکا سکتے ہیں۔ تمام عوامل اس رسیپی کو بہت صحت بخش بناتے ہیں! تلی ہوئی مچھلی سے بہتر ذائقہ ہو گا
آئیے اس مزیدار سالمن کو ایئر فریئر میں بناتے ہیں۔
میں ایک منجمد گلابی سالمن استعمال کر رہی ہوں لیکن آپ تازہ اور کٹی ہوئی خرید سکتے ہیں۔ اگر آپ منجمد مچھلی استعمال کر رہے ہیں، تو مچھلی کو پکانے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے فریزر سے نکال دیں۔
میپل سیرپ سالمن
اجزاء:
چار سالمن کے ٹکڑے (ایک پاؤنڈ)
دو کھانے کے چمچ میپل سیرپ
آدھا چمچ - پیپریکا
سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
لہسن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ایک چٹکی کالی مرچ
ایک کھانے کا چمچ – تیل
ایک چائے کا چمچ سفید سرکہ
طریقہ:
مچھلی کو چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
ایک بڑے پیالے میں، تمام اجزاء کو مکس کریں اور سالمن شامل کریں۔ مچھلی کو دونوں طرف سے رگڑیں تاکہ سارا مسالہ مچھلی کے ساتھ لگ جائے اور تقریباً بیس منٹ تک میرینیٹ ہونے دیں۔
فرائیر کو 400 ڈگری پر پہلے سے گرم کریں اور مچھلی کو اندر ڈالنے سے پہلے 3 منٹ کے لیے ٹائمر سیٹ کریں۔
میرینیٹ شدہ سالمن کو اندر رکھیں اور دس منٹ کے لیے ٹائمر سیٹ کریں۔
صحیح وقت کا انحصار مچھلی کی موٹائی اور آپ کیے آیر فرئیر کی قسم پر ہوگا۔
دس منٹ بعد مچھلی کو چیک کریں۔ اگر تیار نہیں، تو مچھلی کو مزید دو منٹ کے لیے فریئر میں واپس رکھ دیں۔
جب مچھلی سنہری ہو جائے تو یہ تیار ہے! اسے باہر نکالیں اور ابلے ہوئے چاول یا نرم گندم، گرل ہوئی سبزیاں یا تازہ سلاد کے ساتھ سرو کریں
آپ سبزیوں کو ایئر فریئر میں پکا سکتے ہیں یا مچھلی کی طرح اون میں بھی رکھ سکتے ہیں
بس اپنی پسندیدہ سبزیوں پر پیپریکا، نمک اور ایک کھانے کاچمچ تیل ڈالیں ۔ مکس کریں اور انہیں مچھلی کے ساتھ گرل کریں
پریشان نہ ہوں اگر آپ کے پاس ایئر فریئر نہیں ہے تو کوئی بڑی بات نہیں۔ آپ اسے اون میں پکا سکتے ہیں۔
اوون کو تین سو پچھتر ڈگری پہ پہلے سے گرم کریں اور مچھلی کو 15-20 منٹ یا سنہری ہونے تک بیک کریں
اس کے علاوہ آپ یہ مچھلی پان بھی بنا سکتے ہیں آئل ڈالیں ایک کھانے کا چمچ اور مچھلی کو پانچ منٹ ایک سائڈ سے پکائیں اور دوسری سائڈ سے پلٹ دیں ۔اور اس ٹائم سبزیاں شامل کریں اور پانچ منٹ تک درمیانی آنچ پہ پکائیں ،آنچ کو بند کر دیں پان کو ڈھکن لگا دیں اور دس منٹ تک ایسے ہی چھوڑ دیں اور پھر انجوائے
کریں
۔نوٹ-( اگر آپ کو میپل سیرپ نہیں چائیے تو آپ اس کے بغیر بھی بنا سکتے ہو)
Comments
Post a Comment