Afternoon chai
As usual Today I woke up
early in the morning. First of all, I finished my routine house work. After lunch I made tea, which is also called “chai” , for my family . This tea is very famous in Pakistan/ India. This is our traditional tea, actually there is a story behind this. It came from the British when they were in our country. That time Pakistan and India was one country it was named “Hindustan”. In 1947, they divided this country into two parts. One part is now called Pakistan and the other part is called India. Back to my point, after dividing into two countries. The British were gone , and we started adapting their tea tradition . Today wether you’re poor, rich,old or young ,everyone likes to drink tea over there. It doesn’t matter if it is winter or summer. In all seasons people drink tea. I came from a town where if we go outside at breakfast time or at 4PM we can smell the aroma of tea in the air. People make it in different ways, but it tastes and smells the same. If some guests come home people offer to make tea for them because it is an honour. When I was in my country, I was used to make tea with lepton tea. But since I’ve moved here in Canada I use two kinds of tea one is called” Red Rose orange pekoe”and other called “Salada orange pekoe”. Both are black tea, both have a very good taste and they both have a beautiful colour. Today I will share how I make my “chai”.
Ingredients: For two person
One cup milk
Two bags- tea
One whole- green cardamom
One cup water
Three teaspoons- sugar
Method
In a saucepan put water, cardamom,sugar and tea bags. On high heat cook it until it starts to boil. Once it starts to boil let it boil for two minutes. Add milk and wait until it’s starts to boil again.Allow it to boil for two to three minutes. Turn off the heat, take out the tea bags from the chai. Transfer the chai in the tea cups and enjoy this tea. If you liked this recipe, please let me know.
حسب معمول آج میں صبح سویرے اٹھی۔ سب سے پہلے ، میں نے اپنا معمول کا گھر کا کام ختم کیا۔ لنچ کے بعد میں نے چائےبنائی ، میرے اہل خانہ کے لئے ۔ یہ چائے پاکستان / ہندوستان میں بہت مشہور ہے۔ یہ ہماری روایتی چائے ہے ، اصل میںاس کے پیچھے ایک کہانی ہے۔ یہ انگریزوں کی طرف سے اس وقت آئی جب وہ ہمارے ملک میں تھے۔ اس وقت پاکستان اورہندوستان ایک ملک تھا اس کا نام "ہندوستان" تھا۔ 1947 میں ، انہوں نے اس ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا۔ ایک حصے کواب پاکستان اور دوسرے حصے کو انڈیا کہا جاتا ہے۔ میں اصل بات کی طرف آوں ، دو ممالک میں تقسیم کرنے کے بعد۔ انگریزچلے گئے ، اور ہم نے ان کی چائے کی روایت کو اپنانا شروع کیا۔ آج اگر آپ دیکھیں گے غریب ، امیر ، بوڑھے یا جوان ہو تو ، ہرکوئی وہاں چائے پینا پسند کرتا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے چاہے وہ سردیوں کا موسم ہو یا گرمیوں کا۔ ہر موسم میںلوگ چائے پیتے ہیں۔ میں ایک گاؤں سے آئی ہوں جہاں ہم ناشتے کے وقت یا شام کے وقت باہر گلی میں جاتے ہیں تو ہم ہوامیں چائے کی مہک محسوس کرتسکتے ہیں۔ لوگ اسے مختلف طریقوں سے بناتے ہیں ، لیکن اس کا ذائقہ اور مہک ایک ہی ہوتاہے۔ اگر کچھ مہمان گھر آتے ہیں تو لوگ ان کے لئے چائے بنانے کی پیش کش کرتے ہیں کیونکہ یہ اعزاز کی بات سمجی جاتی ہے۔ جب میں اپنے ملک میں تھی ، میں لیپٹن چائے کے ساتھ چائے بنانے کی عادی تھی۔ لیکن چونکہ میں یہاں کینیڈا منتقل ہوئ ہوں ،اس لئے میں دو قسم کی چائے استعمال کرتی ہوں جسے ایک ”ریڈ روز اورنج پیکو“ کہا جاتا ہے اور دوسری کو "سلادااورنج پیکو" کہاجاتا ہے۔ دونوں بلیک ٹی ہیں ، دونوں کا ذائقہ بہت اچھا ہے اور ان دونوں کا ایک خوبصورت رنگ ہے۔ آج میں شیئر کروں گیکہ میں اپنی "چائے" کیسے بناتی ہوں ۔
اجزاء: دو ادمیوں کے لئے
As usual Today I woke up early in the morning. First of all, I finished my routine house work. After lunch I made tea, which is also called “chai” , for my family . This tea is very famous in Pakistan/ India. This is our traditional tea, actually there is a story behind this. It came from the British when they were in our country. That time Pakistan and India was one country it was named “Hindustan”. In 1947, they divided this country into two parts. One part is now called Pakistan and the other part is called India. Back to my point, after dividing into two countries. The British were gone , and we started adapting their tea tradition . Today wether you’re poor, rich,old or young ,everyone likes to drink tea over there. It doesn’t matter if it is winter or summer. In all seasons people drink tea. I came from a town where if we go outside at breakfast time or at 4PM we can smell the aroma of tea in the air. People make it in different ways, but it tastes and smells the same. If some guests come home people offer to make tea for them because it is an honour. When I was in my country, I was used to make tea with lepton tea. But since I’ve moved here in Canada I use two kinds of tea one is called” Red Rose orange pekoe”and other called “Salada orange pekoe”. Both are black tea, both have a very good taste and they both have a beautiful colour. Today I will share how I make my “chai”.
Ingredients: For two person
One cup milk
Two bags- tea
One whole- green cardamom
One cup water
Three teaspoons- sugar
Method
In a saucepan put water, cardamom,sugar and tea bags. On high heat cook it until it starts to boil. Once it starts to boil let it boil for two minutes. Add milk and wait until it’s starts to boil again.Allow it to boil for two to three minutes. Turn off the heat, take out the tea bags from the chai. Transfer the chai in the tea cups and enjoy this tea. If you liked this recipe, please let me know.
حسب معمول آج میں صبح سویرے اٹھی۔ سب سے پہلے ، میں نے اپنا معمول کا گھر کا کام ختم کیا۔ لنچ کے بعد میں نے چائےبنائی ، میرے اہل خانہ کے لئے ۔ یہ چائے پاکستان / ہندوستان میں بہت مشہور ہے۔ یہ ہماری روایتی چائے ہے ، اصل میںاس کے پیچھے ایک کہانی ہے۔ یہ انگریزوں کی طرف سے اس وقت آئی جب وہ ہمارے ملک میں تھے۔ اس وقت پاکستان اورہندوستان ایک ملک تھا اس کا نام "ہندوستان" تھا۔ 1947 میں ، انہوں نے اس ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا۔ ایک حصے کواب پاکستان اور دوسرے حصے کو انڈیا کہا جاتا ہے۔ میں اصل بات کی طرف آوں ، دو ممالک میں تقسیم کرنے کے بعد۔ انگریزچلے گئے ، اور ہم نے ان کی چائے کی روایت کو اپنانا شروع کیا۔ آج اگر آپ دیکھیں گے غریب ، امیر ، بوڑھے یا جوان ہو تو ، ہرکوئی وہاں چائے پینا پسند کرتا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے چاہے وہ سردیوں کا موسم ہو یا گرمیوں کا۔ ہر موسم میںلوگ چائے پیتے ہیں۔ میں ایک گاؤں سے آئی ہوں جہاں ہم ناشتے کے وقت یا شام کے وقت باہر گلی میں جاتے ہیں تو ہم ہوامیں چائے کی مہک محسوس کرتسکتے ہیں۔ لوگ اسے مختلف طریقوں سے بناتے ہیں ، لیکن اس کا ذائقہ اور مہک ایک ہی ہوتاہے۔ اگر کچھ مہمان گھر آتے ہیں تو لوگ ان کے لئے چائے بنانے کی پیش کش کرتے ہیں کیونکہ یہ اعزاز کی بات سمجی جاتی ہے۔ جب میں اپنے ملک میں تھی ، میں لیپٹن چائے کے ساتھ چائے بنانے کی عادی تھی۔ لیکن چونکہ میں یہاں کینیڈا منتقل ہوئ ہوں ،اس لئے میں دو قسم کی چائے استعمال کرتی ہوں جسے ایک ”ریڈ روز اورنج پیکو“ کہا جاتا ہے اور دوسری کو "سلادااورنج پیکو" کہاجاتا ہے۔ دونوں بلیک ٹی ہیں ، دونوں کا ذائقہ بہت اچھا ہے اور ان دونوں کا ایک خوبصورت رنگ ہے۔ آج میں شیئر کروں گیکہ میں اپنی "چائے" کیسے بناتی ہوں ۔
اجزاء: دو ادمیوں کے لئے
ایک کپ دودھ
دو بیگ- چائے
ایک پوری سبز الائچی
ایک کپ پانی
تین چمچ- چینی
طریقہ
ایک دہکچی میں پانی ، الائچی ، چینی اور چائے کی پوڑیاں ڈالیں۔ تیز آنچ پر تب تک پکائیں جب تک کہ یہ ابلنا شروع نہ ہو۔ ایک بارجب قہوہ ابلنا شروع ہوجائے تو اسے دو منٹ کے لئے ابلنے دیں۔ دودھ شامل کریں اور اس وقت تک انتظار کریں جب تک یہدوبارہ ابلنا شروع نہ ہوجائے۔ دو سے تین منٹ تک ابلنے دیں۔ آنچ بند کردیں ، چائے کی پوڑیوں کو چائے میں سے نکال دیں ۔ چائے کے کپ میں چائے ڈالیں اور چائے کا لطف اٹھائیں۔ اگر آپ کو یہ ترکیب پسند ائی ہے تو ، براہ کرم مجھے بتائیں۔

Comments
Post a Comment