Cooked shrimp with a simple twist



 


Cooked shrimp with a simple twist

In my opinion sometimes, we make a simple meal and it becomes the most delicious one you’ve cooked!



Today’s recipe is just like that.

It is easy, fast and simple but definitely, delicious.

It is perfect when you have no time  but you want a high protein meal especially during the hot weather of summer when nobody wants to spend time in the kitchen. In that case, just take out the frozen shrimp from the freezer and add a new twist to them by using the following few ingredients that will make them flavourful and delicious!!


While preparing, you have to take care of couple of things .


1-Because these shrimp are cooked, to avoid overcooking them you should keep a close eye on it .

2- After washing them under the cold water, you must dry them because if there is too much moisture it will steam rather than fry. 

3-During the cooking stir continuously.


I prefer to buy frozen cooked shrimp because it can be kept for longer period of time without worrying about it going bad. It is also less expensive than fresh ones. 


You can buy from any grocery store near by.


We need few ingredients to make this delicious shrimp sauce.

Cooked shrimp  with sauce

Ingredients :

For: two to three people

 160g-two packets cooked frozen shrimp 

Two tbsp- oil 

One tsp- paprika 

One tsp- coriander powder 

1/4 tsp- turmeric 

Half tsp- cumin seeds or powder 

One tsp- garlic powder or paste

Half tsp- ginger powder 

Two tbsp water

I don’t use salt because shrimp already has salt in them.

Method:

Take out the shrimp from freezer and place the packet under the cold running water or you can just take out from packet and place the shrimp in a colander and run cold water over them for about five minutes.



Now remove the shell and tails form the shrimps. 




Dry shrimps with paper towel or leave them in colander and set aside to dry well.

Meanwhile, in a pan add all the spices , oil along with water. 





Cook it on medium heat until all the water dries out and oil starts to separate from sauce about two minutes while stirring constantly.


Add shrimps, mix well and cook it for a couple of minutes until masala mix with the shrimps and oil starts to comes out from sauce l. 



At that point all the water should dry up which shrimp released.





Our delicious shrimps are ready to eat with a new flavour. 

Serve it with boiled basmati rice and your favourite salad !!



ایک سادہ اور ٹوسٹ کے ساتھ پکا ہوا جھینگا


میری رائے میں کبھی کبھی، ہم ایک سادہ کھانا بناتے ہیں اور یہ سب سے مزیدار بن جاتا ہے جسے آج میں نے پکایا ہے

آج کا نسخہ ایسا ہی ہے۔

یہ آسان، تیزی سے بننے والا  اور سادہ لیکن یقینی طور پر مزیدار ہے۔

یہ بہترین ہے جب آپ کے پاس وقت نہ ہو لیکن آپ کو زیادہ پروٹین والا کھانا چاہیے خاص طور پر گرمیوں کے گرم موسم میں جب کوئی بھی باورچی خانے میں وقت نہیں گزارنا چاہتا۔ اس صورت میں، صرف منجمد جھینگے  کو فریزر سے نکالیں اور درج ذیل چند اجزاء کو استعمال کرکے ان میں ایک نیے طریقے سے بنائیں  جو انہیں مزیدار اور لذیذ بنائے گا


تیاری کرتے وقت، آپ کو دو چیزوں کا خیال رکھنا ہوگا۔


1-چونکہ یہ جھینگے  پکے ہوئے  ہوتے ہیں، ان کو زیادہ پکانے سے بچنے کے لیے آپ کو ان پر گہری نظر رکھنی چاہیے۔

2- ٹھنڈے پانی کے نیچے دھونے کے بعد آپ انہیں ضرور خشک کریں کیونکہ اگر زیادہ نمی ہو تو یہ بھوننے کی بجائے سٹیم ہو جائیں گے۔ 

3- پکانے کے دوران مسلسل ہلاتے رہیں۔


میں منجمد پکا ہوا جھینگا خریدنے کو ترجیح دیتی  ہوں کیونکہ اسے خراب ہونے کی فکر کیے بغیر طویل عرصے تک رکھا جا سکتا ہے۔ یہ تازہ سے کم مہنگا بھی ہے۔ 


آپ آس پاس کے کسی بھی گروسری اسٹور سے خرید سکتے ہیں۔


اس مزیدار جھینگے  کا مسالحہ بنانے کے لیے ہمیں چند اجزاء کی ضرورت ہے۔

سوس  کے ساتھ پکا ہوا جھینگے

اجزاء:

 دو سے تین افرادکے لیے

 160 ایک سو ساٹھ گرام کے دو پیکٹ پکائے ہوئے منجمد جھینگے 

دو کھانے کے چمچ- تیل 

ایک چائے کا چمچ - پیپریکا 

ایک چائے کا چمچ- دھنیا پاؤڈر 

1/4ایک چوتھائی چائے کا چمچ- ہلدی 

آدھا چمچ- زیرہ یا پاؤڈر 

ایک چائے کا چمچ لہسن پاؤڈر یا پیسٹ

آدھا چمچ ادرک پاؤڈر 

دو کھانے کے چمچ پانی

میں نمک استعمال نہیں کر رہی  کیونکہ جھینگے  میں پہلے سے ہی نمک ہوتا ہے۔

طریقہ:

جھنگے کو فریزر سے نکالیں اور پیکٹ کو بہتے ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھ دیں یا آپ صرف پیکٹ سے نکال کر جھینگے کو ایک کولنڈر میں رکھ کر ان پر تقریباً پانچ منٹ تک ٹھنڈا پانی بہا سکتے ہیں۔


اب چھلکے کو ہٹا دیں اور   دم کو بھی نکال د یں ۔ 

 جھینگے کو  کاغذ کے تولیے سے خشک کریں یا انہیں کولنڈر میں چھوڑ دیں اور اچھی طرح خشک ہونے کے لیے ایک طرف رکھ دیں۔

اس دوران ایک پین میں تمام مصالحے، تیل کے ساتھ پانی ڈالیں۔ 

اسے درمیانی آنچ پر پکائیں جب تک کہ سارا پانی خشک نہ ہو جائے اور مسلسل ہلاتے ہوئے تقریباً دو منٹ تک تیل مسالحے سے الگ ہونے لگے۔


کجھینگے  ڈالیں، اچھی طرح مکس کریں اور اسے چند منٹ تک پکائیں جب تک کہ جھینگے  کے ساتھ مسالہ مکس نہ ہوجائے اور سوس  سے تیل الگ ہونا شروع ہوجائے۔ اس وقت وہ تمام پانی خشک ہو جائے گا جو جھینگوں نے چھوڑا تھا  ۔

ہمارا  مزیدار جھینگا ایک نئے ذائقے کے ساتھ کھانے کے لیے تیار ہیں۔ 

اسے ابلے ہوئے باسمتی چاول اور اپنے پسندیدہ سلاد کے ساتھ 

سرو کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

Chicken breast “masala &boiled basmati rice in Rice cooker

How to air fry chicken breasts in Air fryer

How to cook yellow split peas with zucchini?