Chickpeas Salad
What you can do at home
First 24 hours- Drink one glass of unsweetened apple juice or mineral water every two or three hours. This allows the stomach and intestines to clear fermented matter and irritants.
Second day- breakfast _ a little low- fat yogurt . Lunch- a dish of finely grated or puréed apple. Evening meal- if you feel better, a bowl of vegetable soup.
Third day- fruit and yogurt for breakfast, soup or steamed vegetables with a dish of brown rice for lunch and dinner.
I hope this diet will be helpful. When my children were young my doctor always recommended me to give them Oasis juice, because this juice does not have sugar.
Chickpeas salad
آج میں بہت خوش ھوں کیونکہ آج میرے بیٹے کو خدا نے ایک خوب صورت بیٹی سے نوازا ہے میں دادی بن گئی ھوں آج میںنے روز کی طرئع اپنا گھر کا کام ختم کیا آج بہت گرمی تھی یھاں اور کچھ تھوری پریشانی بھی کیوںکہ ہم میں سے اسپتال بہو کے ساتھکوئی نہیں جا سکا اجازت نہیں جانے کی بہرحال اچھی بات یہ ہے کہ بہو اور بچی بلکل ٹھیک ہیں آج میں آپ کے ساتھ ایک رسیپیشیر کروں گی چنا سلاد جو آج میں نے شام کے کھانے کے لیے بنایا تھا
ایک کین 540 ml ابلا ھوا چنا دو سبز پیاز( چھوٹا چھوٹا کاٹ کر)
آدھا کھیرا ( چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں
نمک اور کالی مرچ ٹیسٹ کے حساب سے
ایک چائے کی چمچ پیپریکا
آدھی چائے کی چمچ چینی
ایک چائے کا چمچ سرکہ
ایک چائے کا چمچ جیرا پوڈر
ایک کھانے کا چمچ Olive oil
آدھا ٹماٹر( چھوٹا چھوٹا کاٹ کے)
ایک کھانے کا چمچ سبز دھنیا
چنوں کو کین سے نکال کر سارا پانی چھان کے نکال دیں اور ایک سلاد کے پیالے میں ڈالیں پھر تمام جو اوپر سبزیاں لکھی ہیں اندرڈالیں اور نمک مرچ پیپریکا جیرا پوڈراور چینی ڈالیں اور سرکہ اور اائیلڈال کے اچھی سے مکس کریں اور پھر سرو کریں
Comments
Post a Comment