Potato patty cheeseburger with spicy mayo
Last night after dinner, the whole family went for a long walk. We walked for about one hour. When we came back, the children decided to watch a movie on Netflix. The movie was very interesting so the whole family saw this together and because of this, we slept late. Everyone woke up late this morning so, first of all, I finished my routine house cleaning. Afterwards, I made egg burgers for breakfast except for my younger daughter who does not eat eggs. Usually, when I make eggs for the other children, she eats scrambled tofu. Today, she was not feeling like eating tofu so I decided to make a potato pattie burger with cheese. When she ate the burger she liked it. I want to share this burger recipe with you. Usually, when I make these patties, I always boil the potatoes. However, today, I put the potatoes in the microwave for just one and a half minute.It is the same as if I boil them for seven to eight minutes. It is very easy to make and it takes a few minute. You can make them for breakfast, lunch, and whenever you want to eat these burgers. For this recipe, we need some ingredients. Here they are.
Potato patty burger with cheese for one person
How to make it?
Ingredients:
One medium-potato
Pinch of- salt
One tablespoon - oil
1/4 teaspoon - chilli powder
Half teaspoon - coriander powder
1/4 teaspoon - cumin powder
One slice- mozzarella cheese
One burger bun
Ingredients for spicy mayo
One teaspoon- sriracha
One teaspoon- vegenaise( made without eggs)
Mix both to make spicy mayo
Mozzarella cheese in slices
Method:
Wash the potato and make marks all over the potato with a fork. Place the potato in the microwave for one and a half minute.
Take it out from the microwave and let it completely cool. In a bowl, grate the potato with a hand cheese grater. Add chilli powder, salt, cumin powder, coriander powder and mix them well. Grease the hands with oil and make a patty.
Heat one tablespoon of oil in a pan, fry the patty on medium heat for two minutes on each side until both sides are brown.
Take the burger bun and put a little bit of sauce on both pieces of the bun, then add the patty and the cheese.
It is now ready to be served!
Note: if you are making burgers for lunch or supper, you can add lettuce, a slice of onion and a slice of tomato
کل رات کھانے کے بعد ، پوری فیملی لمبی سیر کے لیے گئی۔ ہم تقریب ایک گھنٹہ ہم لوگ چلتے رہے۔ جب ہم واپس آئے تو بچوں نے نیٹ فلکس پر فلم دیکھنے کا فیصلہ کیا۔ فلم بہت دلچسپ تھی لہذا سب گھر والوں نے اسے ایک ساتھ دیکھا اور اس کی وجہ سے ہم دیر سے سوئے۔ آج صبح ہر کوئی دیر سے اٹھا تو میں نے ناشتے میں انڈے برگر بنائے سوائے میری چھوٹی بیٹی کے جو انڈے نہیں کھاتی۔ عام طور پر ، جب میں دوسرے بچوں کے لیے انڈے بناتی ہوں تو وہ ٹوفو کھاتی ہے۔ آج ، وہ ٹوفو کھانے نہیں چاہ رہی تھی لہذا میں نے پنیر کے ساتھ آلو کی ٹکیا کے برگر بنانے کا فیصلہ کیا۔ جب اس نے برگر کھایا تو اسے پسند آیا۔ اسلیے میں آپ کے ساتھ یہ برگر کی ترکیب بانٹنا چاہتی ہوں۔ عام طور پر ، جب میں یہ ٹکیا بناتی ہوں ، میں ہمیشہ آلو ابالتی ہوں۔ تاہم ، آج میں نے مائکروویو میں آلو کو صرف ڈیڑھ منٹ کے لیے رکھ دیا۔ یہ ٹکیا بنانا بہت آسان ہے اور اس میں چند منٹ لگتے ہیں۔ آپ انہیں ناشتے یا دوپہر کے کھانے کے لیے بنا سکتے ہیں اور جب بھی آپ یہ برگر کھانا چاہیں۔ اس ترکیب کے لیے ہمیں کچھ اجزاء کی ضرورت ہے۔ وہ یہاں ہیں.
ایک شخص کے لیے چیز کے ساتھ آلو کی ٹکیا کےبرگر۔
اجزاء
ایک درمیانی آلو۔
چٹکی بھر نمک
ایک کھانے کا چمچ - تیل۔
ایک چوتھائی چائے کا چمچ - مرچ پاؤڈر۔
آدھا چائے کا چمچ - دھنیا پاؤڈر۔
ایک۔ چوتھائی آدھا چائے کا چمچ - زیرہ پاؤڈر۔
ایک سلائس- موزاریلا چیز۔
ایک برگر بن۔
مسالیدار میو نائز کے لیے اجزاء۔
ایک چائے کا چمچ- سیراچہ ۔
ایک چائے کا چمچ- ویجینیز ( میو انڈوں کے بغیر بنایا گیا)
مسالیدار میو بنانے کے لیے دونوں کو ملائیں۔
طریقہ:
آلو کو دھو لیں اور ایک کانٹے سے پورے آلو پر نشان لگائں ۔ آلو کو ڈیڑھ منٹ کے لیے مائکروویو میں رکھیں۔ اسے مائکروویو سے نکال کر مکمل ٹھنڈا ہونے دیں۔ ایک پیالے میں ، آلو کو کدو کش کریں ۔ مرچ پاؤڈر ، نمک ، زیرہ پاؤڈر ، دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ ہاتھوں کو تیل سے چکنا کریں اور ٹکیا بنائیں۔ ایک پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کریں ، ٹکیا کو درمیانی آنچ پر ہدونوں طرف دو منٹ تک فرائی کریں یہاں تک کہ دونوں اطراف براؤن ہو جائیں۔ برگر بن لیں اور بن کے دونوں ٹکڑوں پر تھوڑی سی سوس ڈالیں جو ابھی ہم نے بنائی تھی ، پھر ٹکیا اوپر رکھیں اور پھر پنیر کا سلائس رکھیں ۔ اب پیش کرنے کے لیے تیار
نوٹ: اگر آپ دوپہر کے کھانے یا رات کے کھانے کے لیے برگر بنا رہے ہیں تو آپ لیٹش ، پیاز کا ایک ٹکڑا اور ٹماٹر کا ایک ٹکڑا شامل کر سکتے ہیں برگر کے اندر۔
Comments
Post a Comment