Mash potatoes with vegan butter




For the last two-three weeks, I have been a bit busy. It is also true that winter days are very short, so we don't even finish our daily house cleaning and the day is already over! Today was a very great day in Montreal. 



     A beautiful day in Montreal!


The sun was shining so, I thought I should write something too. 


This morning, as usual, I woke up early and finished my daily routine housework. Afterwards, I prepared some lunches for my husband, because he started a new job in a company as a truck driver, and he has to go out of the city for two to three days. He doesn't want to eat restaurant food, he prefers to bring homemade food with him. Of course, homemade food is a healthy choice. So, I made a salad, some burgers and a few wraps for him. It took me about two hours. When I finishe, I took a nap and my day just ended inthe blink of an eye.





Today I want to share with you a very quick and delicious recipe, and that recipe is mashed potatoes!

Mashed potatoes are one of the most delicious side dishes. Everyone can make it because it is very easy to make.



If you want to make your mashed potatoes perfect and creamy, use russets or yellow potatoes. I have found that these are the best for mashed potatoes. Sometimes, I make it with butter and milk. Today, I will use vegan butter and instead of milk I will use potatoes' own starchy cooking water.

Let's make this dish together!



Mashed potatoes with Vegan 

butter:

Ingredients:

Four large- potatoes 🥔 

One teaspoon - of salt

Half teaspoon - black pepper 

Two tablespoons - vegan butter

Method :

Wash, peel and cut the potatoes into even sizes. Put the potatoes in a large pot with about four cups of cold water and one teaspoon of salt. Let them boil for about twenty minutes on high heat. Check with a fork if potatoes are tender, then turn off the heat. Before draining the water, save half a cup of starchy potatoes cooking water and the rest can be drained. In the same saucepan, mash the potatoes in starchy water with a masher and break up all the chunks. Add vegan butter and fold everything together. Add some black pepper and serve it hot! 



We can store leftover mashed potatoes.

Put them in an airtight container and place them in the fridge for up to three-four days. 










پچھلے دو تین ہفتوں سے میں تھوڑی مصروف تھی۔  یہ بھی سچ ہے کہ سردیوں کے دن بہت چھوٹے ہوتے ہیں، اس لیے ہم اپنے گھر کی روزانہ کی صفائی بھی ختم نہیں کرتے اور دن پہلے ہی ختم ہو چکا ہوتا ہے!  مونٹریال میں آج کا دن بہت عمدہ تھا۔  سورج چمک رہا تھا تو  میں نے سوچا کچھ لکھنا۔

         Today is a beautiful morning in Montreal 


  آج صبح، ہمیشہ کی طرح، میں جلدی اٹھی اور اپنے روزمرہ کے گھریلو کام کاج سے ختم کیے۔  اس کے بعد، میں نے اپنے شوہر کے لیے کچھ لنچ تیار کیے، کیونکہ انہوں  نے ایک کمپنی میں ٹرک ڈرائیور کے طور پر نئی نوکری شروع کی ہے، اور انھیں دو تین دن کے لیے شہر سے باہر جانا ہوتا ہے۔  وہ ریستورینٹ  کا کھانا نہیں کھانا چاہتے، وہ اپنے ساتھ گھر کا کھانا لانے کو ترجیح دیتے ہیں ۔  یقینا، گھر کا کھانا ایک صحت مند انتخاب ہے.  تو، میں نے ان کے لیے سلاد، کچھ برگر اور کچھ روٹی کے رول بنائے۔  مجھے تقریباً دو گھنٹے لگے۔  جب میں فارغ ہوئی تو میں نے تھوڑی دیر کے لیے آرام کیا اور میرا دن پلک جھپکتے ہی ختم ہو گیا۔



             Homemade chicken wings!


  آج میں آپ کے ساتھ ایک بہت ہی تیز اور مزیدار ترکیب   شیئر کرنا چاہتی ہوں، اور وہ ترکیب  ہے میشڈ آلو!

  میشڈ آلو سب سے مزیدار سائیڈ ڈشز میں سے ایک ہیں۔  ہر کوئی اسے بنا سکتا ہے کیونکہ یہ بنانا بہت آسان ہے۔



  اگر آپ اپنے میشڈ آلو کو کامل اور کریمی بنانا چاہتے ہیں تو رسٹس یا پیلے آلو استعمال کریں۔  میں نے محسوس کیا ہے کہ یہ میشڈ آلو وُں کے لیے بہترین ہیں۔  کبھی کبھی، میں اسے مکھن اور دودھ استعمال کرتی ہوں ۔  آج، میں ویگن مکھن استعمال کروں گی اور دودھ کے بجائے آلو کا اپناپانی  جس میں آلو ابالے تھے وہی پانی استعمال کروں گی۔

  آئیے مل کر یہ ڈش بنائیں!



  ویگن  مکھن کے ساتھ میشڈ آلو

  

  اجزاء:

  چار بڑے آلو

  ایک چائے کا چمچ - نمک

  آدھا چائے کا چمچ۔کالی مرچ

  دو کھانے کے چمچ - ویگن مکھن

  طریقہ:

  آلووُں  کو دھو کر چھیل کر برابر سائز میں کاٹ لیں۔  آلو وُں کو ایک بڑے دیکچے میں تقریباً چار کپ ٹھنڈے پانی اور ایک چائے کا چمچ نمک کے ساتھ ڈالیں۔  انہیں تیز آنچ پر تقریباً بیس منٹ تک ابلنے دیں۔  کانٹے سے چیک کریں کہ آلو نرم ہیں تو آنچ بند کر دیں۔  پانی نکالنے سے پہلے آدھا کپ  آلووُں کا پانی  محفوظ کر لیں باقی پانی نکال دیں ۔  اسی سوس پین میں آلووُں کو بچائے ہوئے  پانی میں  اچھی طرح میش کریں  جب کریمی شکل میں آ جائے تو  ویگن مکھن شامل کریں اور ہر چیز کو اچھی طرح مکس کریںں دیں۔   کالی مرچ ڈال کر گرم گرم سرو کریں 




  ہم بچے  ہوئے  میشڈ آلووُں کو  ذخیرہ  بھی کر سکتے ہیں۔

  انہیں ایئر ٹائٹ کنٹینر میں ڈالیں اور تین سے چار دن تک فریج میں  محفوظ کر دیں 




Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

How to air fry chicken breasts in Air fryer

Salmon with maple syrup in the air fryer

Vegetarian omelette or” chilla” with gram four” chilla” gram flour pancake