How to make red kidney beans salad
Today I will talk about kidney beans and I will share a very easy and simple salad recipe.
Kidney beans are one of the richest plant-based source of protein, commonly eaten all over the world. They come in numerous varieties and colours, white, creamy, black, purple and red.
It is very important to eat full-cooked red beans because, if they are raw they can be toxic. They are cooked when they are tender and their texture is creamy.
Most of the time, I use canned red beans because they are fully cooked and I studied that” they are completely safe to eat” and it saves our time too.
To use canned red kidney beans :
First of all, open the can. Drain the beans and rinse them under running cold water and that's it, you can use them to make your favourite dishes! Always I must have one tin of red beans in my cupboard for an emergency if I have to make something in a hurry!
If you want to cook dry red beans they will take about 90 minutes to cook and also you need them to soak in the water before cooking. Cooking dry red beans is not difficult but they take some steps and time.
Kidney beans have many health benefits:
Kidney beans can improve digestion and keep you fuller longer. They have very low calories and a small amount of natural sugar. There is less than one gram of fat in a half-cup serving of kidney beans. They are a full source of fibre, important vitamins and minerals.
All beans are very beneficial for our health!
I already posted my black eye beans recipe and today I will share with you the red kidney beans recipe!
How to make red kidney beans”surkh lobia”
salad?
Ingredients:
One tin-red kidney beans
One- tomato cut into small cubes
Half- onion chopped
Half -cucumber cut into small cubes
Two tbsp- lemon juice
Half tsp- salt
Half tsp- black pepper
Half tsp- cumin powder or seeds
Half tsp- paprika powder
One tbsp- of white vinegar
Two tbsp- fresh coriander
One tbsp- olive oil or any oil you like
Method:
Open the tin. Drain the beans and rinse them under cold water. In a bowl put the beans with the tomato, cucumber and onion. Add salt, paprika, pepper, fresh coriander, pure oil, lemon juice and vinegar.
Mix well all the ingredients and serve with boiled basmati rice!
آج میں سرخ لوبیا کے بارے میں بات کروں گی اور ان کا سلاد بنانے کا ایک بہت ہی آسان طریقہ بھی آپ کے ساتھ شیر کروں گی۔
سرخ لوبیادنیا بھر میں عام طور پر کھائی جانے والی اعلیٰ قسم کی پھلیاں ہیں۔ وہ مختلف قسم کے اور رنگوں میں آتے ہیں، سفید کریی، سیاہ، جامنی اور سرخ۔
اچھی طرح پکی ہوئی سرخ لوبیا کھانا بہت ضروری ہے کیونکہ اگر وہ کچا ہے تو صحت کے لیے اچھا نہیں ۔جب آپ دیکھو لوبیا اچھی طرح گل گیا ہے اور کریمی ہوگیا ہے تو سمجھو لوبیا تیار ہے۔
میں
زیادہ تر ، ڈبے میں بند سرخ لوبیاجو ابلا ہوا ملتا وہی استعمال کرتی ہوں اور میں نے مطالعہ کیا کہ "وہ کھانے کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہ ہیں " اور اس سے ہمارا وقت بھی بچتا ہے۔
ڈبہ کےسرخ لوبیا کا استعمال کرنے کے لیے:
سب سے پہلے، لوبیا کے ڈبے کو کھولیں اور پانی نکال دیں اورانہیں ٹھنڈے پانی کے نیچے دھو لیں اور بس، آپ انہیں اپنے پسندیدہ پکوان بنانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں! میرے پاس ہمیشہ الماری میں ایک ٹن سرخ لوبیا کے ضرور ہوتے ہیں
اگر آپ خشک لوبیاپکانا چاہتے ہیں، تو ان میں تقریباً 90 منٹ لگیں گے اور آپ کو انہیں پہلے پانی میں بھگونے کی بھی ضرورت ہے۔ خشک سرخ لوبیا پکانا مشکل نہیں ہیں، لیکن وہ کچھ سٹپ اور وقت لیتا ہے۔
لوبیا بہت سے صحت کے فوائد رکھتےہیں:
سرخ لوبیا ہاضمے کو بہتر کرتی ہیں اور آپ کو زیادہ دیر تک معمور رکھتی ہیں۔ ان میں بہت کم کیلوریز اور قدرتی چینی ہوتی ہے۔ سرخ لوبیا میں ایک گرام سے کم چکنائی ہوتی ہے۔ بس، بہت ساری اہم چیزیں اور معدنیات ہوتی ہیں
دالیں ہماری صحت کے لیے اہم ہیں
میں نے اپنی سفید لوبیا کی ترکیب پہلے ہی پوسٹ کر دی ہے اور آج آپ کے ساتھ سرخ لوبیا کی ترکیب شیر کروں گی
ریڈ کڈنی سرخ لوبیابینز بنانے کا طریقہ
اجزاء:
ایک ٹن سرخ لوبیا
ٹماٹر کو چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں۔
آدھا پیاز کاٹ لیں۔
آدھے کھیرے کو چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں۔
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
نصف چمچ - نمک
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر یا ثابت آدھا چائے کا چمچ
آدھا چمچ – پیپریکا پاؤڈر
سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچ
دو کھانے کے چمچ- تازہ دھنیا
ایک کھانے کا
چمچ زیتون کا تیل یا کوئی بھی تیل جو آپ کو پسند ہو۔
طریقہ:
ٹن کھولو۔ لوبیا کا پانی نکال دواور لوبیا ٹھنڈے پانی کے نیچے دھو لیں ایک پیالے لوبیاڈالیں اور اس میں شامل کریں ٹماٹر، کھیرے اور پیاز، نمک، پیپریکا کالی مرچ، تازہ دھنیا، تیل، لیموں کا رس اور سرکہ ۔
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور ابلے ہوئے باسمتی چاول کے ساتھ سرو کریں
Comments
Post a Comment