How to make Tomato Soup
This year I planted five or six small cherry tomatoes plants in my garden . We have a lot of tomatoes, some I have grind and frozen.
I made sauce “ chatey” every day. I also make a salad with them,
you can roast cherry tomatoes and you can use them in a sandwich, on pasta, they will bring a great flavour. If you have a lot of cherry tomatoes, just rinse them and add some olive oil, one tsp brown sugar one tsp salt and mix well Roast them in a preheated oven to 350 for 30 minutes with the third rack of the oven. Today I made cherry tomato soup and it came out very tasty so, I am going to share this recipe with you! My daughter-in-law has also made a pasta sauce with these tomatoes. It looks very delicious. One day I will ask her for this
recipe.
This soup is very tasty when you eat it on it's own , but you can eat with bread!
You can make it with canned tomatoes but I am using fresh cherry tomatoes because I have a lot.
Let’s make this delicious and easy soup!
Tomato soup
Ingredients:
Five cups- grind fresh tomato or canned
Two cups- water or vegetable stock
Five cloves- garlic or one tsp garlic powder
One medium- onion finely minced
Two tbs- oil
One tsp- sugar
Two tbsp- all purpose flour
One tsp- salt
Half tsp- black pepper
1/4 tsp- ground celery
1/4tsp- dried oregano
Method:
First of all, grind the tomatoes in a blender.
In a large saucepan add oil with onion, and saute until the onions are soft.
Then add celery, sugar, oregano and water. Cook it for 30 minutes on medium heat.
Turn off the heat and drain the soup.
In a small bowl add two tbsp water with flour mix it and add it to the soup. Turn on the heat and cook the soup for fifteen minutes, stirring constantly. Turn off the heat and season the soup with salt and pepper. Serve hot soup immediately!
اس سال میں نے اپنے باغ میں ٹماٹر کے پانچ یا چھ چھوٹے پودے لگائے۔ ہمارے پاس بہت سارے ٹماٹر ہیں، کچھ کو میں نے گرینڈ کر کے فریض کر لیا ہے۔ میں ہر روز ایک چٹنی بناتی ہوں ۔ میں ان کے ساتھ سلاد بھی بناتی ہوں اور آج میں نے چیری ٹماٹر کا سوپ بنایا ہے۔ میری بہو نے ان ٹماٹروں سے پاستا سوس بھی بنایا ہے۔ یہ بہت لذیذ لگتا ہے۔ ایک دن میں اس سے ترکیب پوچھوں گی۔
ٹماٹر کا سوپ بارش کے دنوں کے لیے بہترین ہے۔ یہ گھریلو ٹماٹر کا سوپ مزیدار اور بنانے میں بہت آسان ہے۔
یہ سوپ بہت لذیذ ہوتا ہے اگر آپ اسے ایسے ہی کھاو، لیکن آپ اسے ڈبل روٹی کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں
آپ اسے ڈبے میں بند ٹماٹروں سے بنا سکتے ہیں لیکن میں تازہ چیری ٹماٹر استعمال کر رہی ہوں کیونکہ میرے پاس بہت زیادہ ٹماٹر ہیں ۔
آئیے یہ مزیدار اور آسان سوپ بنائیں
ٹماٹر کا سوپ
اجزاء:
پانچ کپ - تازہ ٹماٹر گرینڈ کیے یا ڈبہ کے لیں۔
دو کپ - پانی یا سبزیوں کا سوپ
پانچ جوے - لہسن یا ایک چمچ لہسن کا پاؤڈر
ایک درمیانی پیاز باریک کٹی ہوئی۔
دو چمچ تیل
ایک چائے کا چمچ- چینی
دو کھانے کے چمچ - میدہ کا
ایک چائے کا چمچ - نمک
آدھا چائے کا چمچ- کالی مرچ
1/4 سہلری چائے کی چمچ ایک چوتھاہی
1/4 چائے کا چمچ خشک اوریگانو
طریقہ
سب سے پہلے ٹماٹروں کو بلینڈر میں پیس لیں۔
ایک بڑے ساس پین میں پیاز کے ساتھ تیل ڈالیں اور پیاز نرم ہونے تک بھونیں۔
اگر آپ تازہ استعمال کر رہے ہیں تو لہسن شامل کریں ایک منٹ کے لیے بھونیں۔ اگر آپ پاؤڈر استعمال کر رہے ہیں تو پاُوڈر ٹماٹروں کے ساتھ ڈال دیں ۔
پھر سہلری ، چینی، اوریگانو اور پانی ڈالیں۔ اسے درمیانی آنچ پر 30 منٹ تک پکائیں۔
آنچ بند کر دیں اور سوپ نکال دیں۔
ایک چھوٹے پیالے میں میدے کے ساتھ دو کھانے کے چمچ پانی ڈالیں اور اسے سوپ میں شامل کریں۔ چولہے کو آن کریں اور درمیانی آنچ پر سوپ کو پندرہ منٹ تک پکائیں، مسلسل ہلاتے رہیں۔ آنچ کو بند کریں اور سوپ میں نمک اور کالی مرچ شامل کریں ۔ فوری طور پر گرم سوپ پیش کریں
Comments
Post a Comment