Eggs less tiramisu recipe
Today I am sharing with you an easy and delicious tiramisu recipe, made with coffee-soaked ladyfingers, creamy mascarpone and cocoa powder dusted on top. This is an Italian dessert.
Everyone loves this easy and no-bake cake or dessert.
This is my daughter‘s recipe that she made to celebrate her 5th year as a vegetarian!
On February 15, 2019, my daughter became vegetarian. This is the story behind her being a vegetarian. On February 14th 2019, Valentine's Day, my daughter went to a restaurant with her friends where she ate several dishes made with meat and eggs. When she came home, she was feeling very sick! She spent the whole night in this condition. The next day she decided that she would not eat any kind of meat or eggs ever again.
From that day on, my daughter became a vegetarian. Now, every year on February 15th, she celebrates her decision of becoming a vegetarien ! On this occasion, she prepares a vegetarian dish and celebrates by lighting candles.
Traditional recipes use eggs and some other ingredients, but my daughter skipped those and it was very delicious!
Today, I am going to share with you the recipe made by her. The name of this dish is tiramisu which is made with eight ingredients and does not even need to be cooked! Here are the ingredients we need.
Tiramisu cake
Ingredients:
473ml-one packet heavy whipping cream
475 G- mascarpone on room temperature
Half cup - sugar
Half tsp - vanilla extract
One cup- of strong coffee
Two tbsp- Cocoa powder
24-28 ladyfingers
For coffee - you can use one pod of coffee or one tbsp spoon of instant coffee. My daughter used lacto-free heavy cream but you can use any heavy cream.
Ladyfingers are Italian biscuits you can buy from any grocery store.
Method:
First of all, make coffee and set aside.
Beat the whipping cream in an electric mixing bowl or with a hand mixture, until smooth stiff peaks form.
Add sugar, vanilla and mascarpone and mix well.
Assemble the tiramisu :
Dip each ladyfinger into the coffee one time only.
Take a small size pan and line the soaked ladyfinger in the pan.
Spread
Evenly the mascarpone mixture on top, layer again with the ladyfinger biscuits and
Cover with the mascarpone mixture.
Refrigerate the tiramisu overnight.
The next day, take out the tiramisu and dust it with cocoa powder. Cut the tiramisu into small pieces and transfer to serving bowls or plates.
Enjoy this delicious dessert!!
If you made this recipe, how turned out your tiramisu? Let me know, please!
آج میں آپ کے ساتھ ایک آسان اور مزیدار ترامیسو ریسیپی شیئر کر رہی ہوں، جو کافی میں بھیگی ہوئی لیڈی فنگرز، کریمی مسکارپون اور اوپر کوکو پاؤڈر کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ یہ ایک اٹلی کی سویٹ ہے۔
ہر ایک کو یہ آسان اور بغیر پکانے والا کیک یا میٹھا پسند ہے۔
یہ میری بیٹی کی ترکیب ہے جو اس نے اپنے 5ویں سال وجیٹیرین
ہونے پر منانے کے لیے بنائی تھی فروری 2019 کو، میری بیٹی وجیٹیرین بن گئی۔ یہ اس کے وجیٹیرین ہونے کے پیچھے کی کہانی ہے۔ 14 فروری 2019 کو، ویلنٹائن ڈے، میری بیٹی اپنی سہیلیوں کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ گئی جہاں اس نے گوشت اور انڈوں سے بنی کئی ڈشیں کھائیں۔ جب وہ گھر آئی تو وہ بہت بیمار محسوس کر رہی تھی! اس نے ساری رات اسی حالت میں گزاری۔ اگلے دن اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اب کبھی بھی گوشت یا انڈے نہیں کھائے گی۔
اس دن سے، وہ وجیٹیرین بن گئی۔ اب، ہر سال 15 فروری کو، وہ سالگرہ مناتی ہے! اس موقع پر، وہ سبزی سے بنے پکوان تیار کرتی ہے اور موم بتیاں جلا کر کیک کاٹتی ہے۔
روایتی ترکیبیں انڈے اور کچھ دوسرے اجزاء کا استعمال کرتی ہیں، لیکن میری بیٹی نے ان کو سکیپ کر دیا اور یہ پھر بھی بہت مزیدار بنا تھا
آج میں آپ کے ساتھ اس کی بنائی ہوئی ترکیب شیئر کرنے جا رہی
ہوں۔ اس ڈش کا نام تیرامیسو ہے جو آٹھ اجزاء سے بنتی ہے اور اسے پکانے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہاں وہ اجزاء ہیں جن کی ہمیں ضرورت ہے۔
تیرامیسو کیک
اجزاء:
چار سو پچھتر 473 ملی لٹر ایک پیکٹ ہیوی وہپنگ کریم
کمرے کے درجہ حرارت پر6
چار سو پچھتر گرام کارپون
آدھا کپ - چینی
آدھا چائے کا چمچ - ونیلا ایکسٹریکٹ
ایک کپ- کافی
دو کھانے کے چمچ - کوکو پاؤڈر
24-28 لیڈی فنگرز
کافی کے لیے - آپ کافی کی ایک پوڈ یا ایک کھانے کا چمچ پاوُڈر کافی استعمال کر سکتے ہیں۔ میری بیٹی نے لیکٹو فری ہیوی کریم استعمال کی لیکن آپ کوئی بھی بھاری کریم استعمال کر سکتے ہیں۔
لیڈی فنگرز اٹالین بسکٹ ہیں جو آپ کسی بھی گروسری اسٹور سے خرید سکتے ہیں۔
طریقہ:
سب سے پہلے کافی بنائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
وہپنگ کریم کو الیکٹرک مکسنگ پیالے میں یا ہینڈ مکسچر سے اس وقت تک مکس کریں جب تک کہ ہموار سخت نہ بن جائیں۔ چینی، ونیلا اور مسکارپون ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
تیرامیسو کو اسمبل کریں
ایک چھوٹے سائز کا پین لیں اور بھیگی ہوئی لیڈی فنگر بسکٹ کو پین میں لائن میں سجائیں
مسکارپون مکسچر کو اوپر یکساں طور پر پھیلائیں، لیڈی فنگر بسکٹ کے ساتھ دوبارہ تہہ لگائیں اور مسکارپون مکسچر سے ڈھانپ دیں۔
رات بھر تیرامیسو کو فریج میں رکھیں۔
اگلے دن ترامیسو کو نکال کر کوکو پاؤڈر اوپر چھڑکیں اور
تیرامیسو کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر سرونگ پیالوں یا پلیٹوں میں منتقل کریں۔
اس مزیدار میٹھے کا لطف اٹھائیں
اگر آپ نے یہ ترکیب بنائی ہے تو آپ کا تیرامیسو کیسے بنا ؟ مجھے بتائیں، براہ مہربانی
Yum!!
ReplyDelete